پاکستان کے سابق پلیئر کامران اکمل نے کہا ہے کہ بھارت میں ایک کھلاڑی کو سیکیورٹی نہیں دے سکتے تو پوری ٹیم کو کیسے سیکیورٹی دیتے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنگلادیشی کھلاڑی مستفیض الرحمان کےساتھ جو ہوا غلط ہے، ایک کھلاڑی کو سیکیورٹی نہیں دے سکتے […]