اسلام آباد (11 جنوری 2026): نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کراچی والوں کو نئے میگا سینٹر کے قیام کی خوشخبری سنا دی ہے۔ نادرا کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا کہ نادرا ریجنل ہیڈ آفس کراچی اور ٹی ایم سی کورنگی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر 13 جنوری کو دستخط کیے جائیں […]