ابنِ انشا: اردو ادب کا ناقابلِ فراموش نام

انشا جی کا نام اردو ادب میں‌ وہ امتیازی حیثیت رکھتا ہے، جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ابنِ انشا نے نظم و نثر دونوں اصناف میں اپنی تخلیقات کی بدولت شہرت پائی اور بطور مزاح نگار عام قارئین میں بہت مقبول ہوئے۔ ان کے ادبی مضامین، سفرنامے اور کالم ان کے منفرد اسلوب کی وجہ […]