ضلع میں صحت کے شعبے کو بہتر بنانے، اصلاحات لانے اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیئے مسلسل اقدامات کر رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر خضدار