اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) پولیس نے بدنام زمانہ ’’گوگی گینگ‘‘ کے 3 ارکان کو گرفتار کر کے اسلحہ، چھینے گئے موبائل فونز اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا