پشاور 9 مئی واقعات؛ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پشاور میں 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔ پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز کی رپورٹ تیار کرلی۔ پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر 9 مئی …