کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کے چیئرمین کیپٹن (ر) اسداللہ خان بڑیچ سے ایک تفصیلی اور تکنیکی نوعیت کی ملاقات کی، جس میں قومی شاہراہوں کے اہم منصوبوں پر پیش رفت، درپیش رکاوٹوں اور عوامی سطح پر پیدا ہونے والی سفری …