ایرانی صدر نے شہریوں سے مظاہرین کےساتھ نہ نکلنے کی اپیل کردی، مسعود پزشکیان نے مظاہروں میں شامل لوگوں کو فسادی قراردے دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسعود پزشکیان نے ایران کی موجودہ کشیدہ صورتحال میں مظاہروں میں شامل افراد کو فسادی اور دہشت گرد قرار دیا ہے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا […]