بھارتی باکسر میری کوم کو طلاق کے بعد کیا کچھ جھیلنا پڑا؟

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت کی نامور باکسر اور عالمی سطح پر پہچانی جانے والی کھلاڑی مریم کوم نے اپنی ذاتی زندگی کے سب سے مشکل دور پر خاموشی توڑ دی ہے۔ اس مشکل مرحلے میں تکلیف دہ طلاق، دیوالیہ ہونے کے قریب مالی حالات اور اندرونی طور پر خاموش جذباتی ٹوٹ پھوٹ شامل تھی۔ بین الاقوامی […]