اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں صبح کے وقت سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دولہا اور اس کے اہلِ خانہ سمیت 8 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد دولہا کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکہ صبح تقریباً سات بجے ہوا۔ دولہا […]