دنیا کے بدترین ڈرائیورز کی فہرست جاری، امریکہ بازی لے گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیا کے بدترین ڈرائیورز کی نئی فہرست نے عوام کو حیران کر دیا ہے۔ اس فہرست کے مطابق امریکہ کے ڈرائیورز سب سے بدترین قرار پائے، جبکہ ترکی، برازیل اور فلپائن بالترتیب دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر پر شامل ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہمارا پڑوسی ملک بھارت اس فہرست میں 17ویں […]