اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے او آئی سی وزراء خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ اور او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتیں کیں۔ وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد …