لاس اینجلس(انٹرنیشنل ڈیسک)گوگل نے گوگل میپس کی سیٹنگز اسکرین کو نئے ڈیزائن کے ساتھ متعارف کرانا شروع کردیا ہے، جو طویل عرصے بعد ایپ کے اس حصے میں بڑی تبدیلی سمجھی جا رہی ہے۔ نیا ڈیزائن فی الحال محدود صارفین کے لیے جاری کیا گیا ہے اور پکسل فونز پر بیٹا ورژن میں دیکھا جا […]