اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے پنجاب فارنزک رپورٹ پر ردعمل دے دیا ہے۔ تیمور سلیم جھگڑا نے 9 مئی پر ریڈیو پاکستان پر حملے کیس کے الزامات اور فارنزک رپورٹ پر کہا کہ مقدمہ ٹرائل کے بعد خارج ہوچکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ […]