چمن(نیوزڈیسک) آٹے کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔گذشتہ ایک ہفتے کے دوران آٹے کے سو کلو بوری کی قیمت میں پچیس سو روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب سے آٹے کی ترسیل بند ہونے کے باعث آٹا مہنگا ہوگیا ہے، آٹے کی قیمتوں میں اضافے […]