لاہور (نیوزڈیسک) موسم کی شدت کے پیش نظر سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے بارے میں اہم فیصلہ۔موسم کی شدت کے پیش نظر لاہور کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے کیلئے بند کر دیے گئے۔ سی ای او ایجوکیشن لاہور نذیر حسین چھینہ نے کہا ہے کہ چھٹیوں کی دوران کوئی بھی […]