پاکستان کیلئے جاسوسی کا الزام، گرفتار کبوتر سے تفتیش شروع، بھارتی پولیس

بھارت (ویب ڈیسک)جموں و کشمیر کے اکھنور سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب ایک سرحدی گاؤں میں مشتبہ کبوتر پکڑے جانے کے بعد سیکیورٹی اداروں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ بھارتی پولیس کے مطابق یہ کبوتر ایک مقامی بچے نے پکڑا۔ جس کے بعد اسے تحویل میں لے کر تحقیقات کا […]