کراچی(شوبز ڈیسک)معروف پاکستانی میزبان، میک اپ آرٹسٹ، اداکارہ اور ڈیجیٹل کریئیٹر نازیہ ملک نے حال ہی میں ندا یاسر کے وائرل نیو ایئر لک پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا سیلیبریٹیز کے لیے اہم مشورہ دیا ہے۔ نازیہ ملک نے شوبز کی دنیا میں اپنے کیریئر کا آغاز ٹی وی کمرشلز، ڈراموں […]