لاہور(ویب ڈیسک)ہال روڈ مارکیٹ میں دکان داروں سے کروڑوں کی رقم کے فراڈ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 3 نامزد ملزمان دکانداروں سے 2 کروڑ 86 لاکھ روپے کا فراڈ کر کے فرار ہوگئے۔ متعدد دکانداروں نے بطور امانت دکاندار کے پاس اپنی رقم کاروبار کے لئے رکھوائی تھی۔ امانت رکھنے والے […]