نذرُ الاسلام: پاکستانی فلمی صنعت کے معروف ہدایت کار کا تذکرہ

نذرُ الاسلام کو پاکستانی فلمی صنعت کا بہترین ہدایت کار تسلیم کیا جاتا ہے جنھوں نے فلم آئینہ سے اپنی پہچان بنائی تھی۔ 1977ء کی یہ فلم سپر ہٹ ثابت ہوئی اور 401 ہفتے تک پردے پر رہی جو اس وقت ایک ریکارڈ تھا۔ فلم ڈائریکٹر نذر الاسلام 1994ء میں آج ہی کے روز انتقال […]