پی ایس ایل 11 کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 11 کی ممکنہ تاریخ پر غور کرنے لگا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی 26 کے بجائے 23مارچ کو پی ایس ایل کے آغاز کےلیےکوشاں ہے جس پر پی ایس ایل کے آغاز کی تاریخ پر فرنچائزز سے بات کی جائے گی۔ پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کا […]