پاکستان شدید سردی کی لپیٹ میں، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں شدید ٹھنڈ کی لہر جاری ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں درجۂ حرارت غیر معمولی طور پر منفی درجے تک پہنچ گیا ہے، جس سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ کراچی سمیت ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے۔ پنجاب کی بات کی جائے تو پنجاب …