لاہور: پاکستان کے سابق آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ اگر بھارت کو سیاست سے نہیں روک سکتے تو آئی سی سی کو بند کردیں۔ اپنی گھومتی گیندوں کی وجہ سے جادوگر کی عرفیت سے مشہور سابق کرکٹر سعید اجمل نے تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو نہیں […]