تیسرا ٹی 20، پاکستان کا ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ... آج کے میچ میں خواجہ نافع اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں جب کہ نسیم شاہ کو بھی فائنل الیون میں شامل کیا گیا