نریندر مودی کی فرعونیت کے سامنے یاسین ملک ڈٹ کر کھڑا ہے، معرکہ حق میں مودی کو بدترین شکست ہو چکی ہے اور کشمیر ضرور آزاد ہو گا، مشعال ملک