دمبولا: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ٹی 20 میں ٹاس جیت کر مہمان ٹیم نے میدان سنبھالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والا میچ بارش کے باعث 12، 12 اوورز تک محدود کردیا گیا ہے، پاکستان کی دعوت پر سری لنکا پہلے بیٹنگ کررہا ہے، تیسرے ٹی […]