لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پشاور میں ریڈیو پاکستان، ٹول پلازہ اور ایمبولینسز کو آگ لگانے کے واقعات سازش کا حصہ تھے، جن کے ناقابلِ تردید ثبوت پنجاب فرانزک لیبارٹری کی رپورٹ میں سامنے آ چکے ہیں۔ ان واقعات کی منصوبہ بندی خود ان عناصر نے …