لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے پاکستان کا موجودہ نظام بہت کمزور ہے ۔ فیصلہ سازی پر کسی کا اختیار نہیں ۔ عدلیہ کی جگہ Paper Courts نے لے لی ہے اور عدلیہ کی غیرموجودگی میں بنیادی نظام ہل گیا ہے۔ اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا انتخابات کا …