ایران میں موجود پاکستانی شہریوں کیلیے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (11 جنوری 2026): ایران میں احتجاجی مظاہروں کے پیشِ نظر وزارت خارجہ پاکستان نے شہریوں کیلیے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایران میں تعینات پاکستانی سفیر محمد مدثر ٹیپو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزارت خارجہ نے پاکستانی شہریوں کیلیے ایڈوائزری جاری کی ہے، شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ اس […]