امریکی کمانڈرز کی ایران پر ممکنہ فوری حملے کے منصوبے کی مخالفت

امریکی کمانڈرز نے صدر ٹرمپ کے ایران پر ممکنہ فوری حملے کے منصوبے کی مخالفت کر دی۔ برطانوی جریدہ ٹیلی گراف کے مطابق امریکی کمانڈرز نے ٹرمپ کو ایران پر فوری حملے سے خبردار کرتے ہوئے ممکنہ کارروائی کی مخالفت کی ہے۔ سینئر امریکی کمانڈرز کا کہنا ہے کہ مضبوط پوزیشنز اور دفاعی انتظامات کرنے […]