پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے 9 مئی پر ریڈیو پاکستان پر حملے کیس کے الزامات اور فرانزک رپورٹ پر کہا کہ مقدمہ ٹرائل کے بعد خارج ہوچکا ہے۔میرا نام ایف آئی آر نمبر221 میں ہے، نہ ہی کسی ضمنی چالان میں، مرکزی کیس میں ہمیں بری کیا …