اگر آئی سی سی بھارت کو نہیں روک سکتا تو آئی سی سی بند کردیں، سابق کرکٹر

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز اسپنر سعید اجمل نے کرکٹ کے میدانوں میں بھارتی رویے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھارت کو نہیں روک سکتا تو آئی سی سی بند کر دیں۔ سابق کرکٹر سعید اجمل نے کراچی میں ایک تقریب میں …