جموں خطے کے تاجروں نے ''علیحدہ جموںریاست'' کا مطالبہ مسترد کردیا،بی جے پی کے ارکان اسمبلی فرقہ وارانہ سیاست کی بجائے عوامی فلاح وبہبود پر توجہ دیں، تاجر برادری