کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (PBA) نے ملک کے پورے بینکاری شعبے کو، اور بالخصوص ان سات پاکستانی بینکوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے جو ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس کی جانب سے 2025 کے لیے ایشیا پیسیفک کے ٹاپ 15 بینکوں میں شامل ہوئے ہیں۔ یہ عالمی اعزاز […]