پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل گورننگ کونسل اجلاس جمعرات کو طلب ... پی ایس ایل گورننگ کونسل کا یہ اجلاس ورچوئل ہوگا جس میں نئے سیزن کی حتمی تاریخ طے کی جائے گی