بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل، والد نے جذباتی پیغام شیئر کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے، جس پر ان کے والد اعظم صدیق نے جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ اعظم صدیق نے لبنانی نژاد امریکی شاعر اور مصنف خلیل جبران کی ایک تحریر کا اردو ترجمہ لکھا: ’ گھر بنتے ہیں گھر کے …