ایشیز میں کثرت سے مےنوشی کے بعد انگلش کرکٹرز پر کرفیو لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ورلڈکپ کے دوران پلیئرز کو سخت نگرانی میں رکھا جائیگا۔ برطانوی میڈیا نے بتایا کہ انگلش کرکٹرز کی آسٹریلیا میں بہت زیادہ مے نوشی کی خبریں سامنے آنے بعد سخت فیصلہ کیا گیا ہے، سری لنکا میں وائٹ بال […]