خالد مقبول صدیقی کا نوابشاہ میں مکان کی چھت گرنے سے یونٹ انچارج شاہد عباسی کے بیٹوں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار