کوئٹہ کی سڑکوں پر نوجوانوں کا جوش و خروش، ایئرپورٹ روڈ پر میراتھن ریس کا شاندار انعقاد، سیکرٹری اسپورٹس کی بھی دوڑ

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ، کھیلوں کے کلچر کے احیاء اور مثبت سماجی رویوں کے فروغ کے لیے کوئٹہ میراتھن ریس کا شاندار انعقاد کیا گیا جس کا باقاعدہ آغاز بائیکو پیٹرول پمپ، ایئرپورٹ روڈ کوئٹہ سے کیا گیا۔میراتھن ریس کا افتتاح مشیر کھیل …