اسلام آباد(قدرت روزنامہ گزشتہ سال ساڑھے 7 لاکھ سے زائد افراد روزگار کی تلاش میں بیرون ملک چلے گئے۔ بیورو آف امیگریشن کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال 2025 میں ساڑھے 7 لاکھ سے زائد پاکستانی بیرون ملک روزگار کے مواقع تلاش کرنے گئے۔ اس دوران ہنرمند اور غیر ہنرمند افراد …