وفاقی حکومت نے وعدے پورے نہ کیے تو دما دم مست قلندر ہوگا، مولانا ہدایت الرحمان نے بڑے لانگ مارچ کا الٹی میٹم دے دیا

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے حقوق کے سفرمیں وسعت وبہتری لاکربھرپورآوازاٹھائیں گے وفاقی حکومت لانگ مارچ کے وعدے ومعاہدے کو پورے اور نوٹیفکیشن جاری کریں۔وفاق وعدوں پرعمل درآمدنہ کرنے کی وجہ سے بداعتمادی پیداکررہی ہے گرینڈالائنس سے کیے گیے وعدوں پرعمل کریں۔ان …