کراچی، غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار ... ملزم کیقبضے سے 16 ہزار امریکی ڈالر، موبائل فون اورغیرقانونی کرنسی سے متعلق شواہد بھی برآمد ہوئے ہیں، ایف آئی اے