معاہدہ کرو ورنہ! ٹرمپ نے ایک اور ملک کو دھمکی دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو بھی دھمکی دے دی۔ صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی آمیز پیغام میں کہا کہ اس سے پہلے بہت دیر ہو جائے کیوبا اب امریکا سے معاہدہ کر لے۔ انہوں نے کہا کہ کیوبا کئی سالوں تک وینزویلا سے تیل اور رقم لےکر زندہ رہا ہے کیوبا […]