ظالموں سے ، منافقو نمونوں سے پاکستان بچاؤ کیونکہ ظالم منافق لوگ پہلے بھی یہ کارنامہ 1971 میں کر چکے ہیں اور اس دفعہ یہ ظالم منافق نمونے لوگ عوام کا ووٹ چوری کر کے دوبارہ یہ کارنامہ انجام دینے کے چکر میں ہیں جو کہ پاکستان کی باشعور قوم کبھی نہ ہونے دے گی کہ 1971 کی تاریخ دوبارہ مستری منیرے 2 دفعہ کا ریٹائرڈ نمونہ یہ کارنامہ انجام دے اور یحییٰ خان پارٹ ٹو بننے کا اعزاز حاصل کرے پاکستانی عوام یہ کبھی نہ ہونے دے شکریہ سندھ کی عوام جنہوں نے سہیل آفریدی کے ساتھ کھڑے ہو کر عمران خان کے ساتھ ہونے... Read more