کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) وزیراعلی بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ ویمن اکنامک ایمپاورمنٹ اینڈومنٹ فنڈ کا قیام محض ایک سرکاری منصوبہ نہیں بلکہ صوبے کی خواتین کی معاشی و سماجی حیثیت کو مثبت انداز میں تبدیل کرنے کی جانب ایک انقلابی اور تاریخی پیش رفت ہے۔اپنے …