سی ٹی ڈی کی پشاور اور ضلع خیبر میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک

پشاور (11 جنوری 2026): کاؤنٹر ٹریرئیزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پشاور اور ضلع خیبر میں کارروائیاں کرتے ہوئے 6 دہشتگرد ہلاک کر دیے ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ ہلاک دہشتگردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا ہے، دہشتگرد سکیورٹی فورسز پر حملوں، بھتہ خوری و دیگر جرائم میں ملوث تھے، […]