کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) نیشنل پارٹی عملدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن کے زیرِ اہتمام علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن میں گیس پریشر کی شدید کمی اور سوئی گیس کمپنی کے ناروا رویّے کے خلاف ایک پُرامن احتجاجی دھرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کے مطابق یہ احتجاج بدھ 14 جنوری 2026 کو …