کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ ) مظلوم عوامی تحریک کے مرکزی چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان ملک کا روشن مستقبل ہیں اور صوبے کی ترقی و خوشحالی نوجوانوں کی جدوجہد سے ہی ممکن ہے حکمرانوں کی نااہلی اور خاموشی نے بے روزگاری، بدامنی اور معاشی بحران کو جنم دیا ہے‘ …