لاہور(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ ہمارے مدرسوں میں ادب کی جو تعلیم دی جاتی ہے وہ دنیا کی کسی دانش گاہ میں نہیں ملتی۔جامعہ مدینہ جدید رائے ونڈ روڈ لاہور میں منعقدہ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نےکہا کہ ہمارا کام اور مقصدیہ …