بلوچستان حکومت کا عوام کو الیکٹرک بائیکس دینے کا بڑا فیصلہ، سرکاری ملازمین کو ہیلتھ انشورنس بھی ملے گی

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )بلوچستان کابینہ نے صوبے میں عام آدمی کے لیے الیکٹرک بائیکس اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 21 واں اہم اجلاس ہوا۔ صوبائی کابینہ نے وزیراعظم کی جانب سے بلوچستان میں مواصلاتی اور تعلیمی منصوبوں کے آغاز پر اظہارِ …